ajay banga visit gordwara

پاکستانی نوجوانوں کے مسائل،آئندہ 10 برسوں میں ملازمتیں بڑھانی ہوں‌گی،صدرعالمی بینک

ویب نیوز:صدر عالمی بینک اجے بنگا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدراجےبنگا نےبین االاقوامی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 06T181218.298

ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ شروع

اسلام آباد:رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ٹماٹر، پیاز، لہسن اور چینی سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مہنگائی سالانہ بنیاد پر بڑھ کر 4.84 فیصد ہوگئی۔ ایک سال میں ٹماٹر 80 فیصد، آٹا 35 جبکہ گیس مزید پڑھیں

427133 1047677 updates

اسلام آباد دھماکے میں‌ 31 شہید، 160سے زائد زخمی، پنجاب سے بھی امداد روانہ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 160 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی مزید پڑھیں

427060 2209740 updates

ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی سکریننگ کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی سکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور مزید پڑھیں

427025 7631743 updates

سرسبز دبئی؛ 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگانے اور روڈ میپ 2030 کا اعلان

ویب نیوز:دبئی حکومت نے 4 سال میں دبئی کو سر سبزبنانے کا اعلان کردیا۔ دبئی کو سر سبزبنانےکا نیا منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے. اس منصوبے کے تحت حکومت نے 15 لاکھ درخت لگانے اور 120 نئے پارکس بنانے کا مزید پڑھیں

427049 3932517 updates

گوگل جیمنائی کے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے زائد، میٹا اے آئی پیچھے

ویب نیوز:گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ جیمنائی کے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری سہ ماہی آمدنی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔ جس سے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 05T191740.791

پی ایس ایل کی تاریخ‌میں پاکستانی کی بجائے غیر ملکی کرکٹر مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

لاہور: آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سابق آسٹریلوی کپتان مزید پڑھیں

426990 4888430 updates

غربت کے عروج میں‌بسنت، کاروبار تیز، اربوں ہوا میں‌ اڑانے کو تیار

لاہور: بسنت کی تیاریاں عروج پر،چار روز میں ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوگئی. کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کےمطابق چوتھےروزبھی پتنگوں اور پنوں کی خریدو فروخت عروج پر ہے، مارکیٹس میں 10 لاکھ سے زائدگڈے مزید پڑھیں

govt employees house rent

پاکستان میں‌کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہیں دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار

اسلام آباد:وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہیں دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا۔ محتسب کو خاتون درخواست گزار نے نجی عمارت انتظامیہ کیخلاف درخواست دی تھی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں