Untitled 2026 02 20T083911.597

پہلی بیوی سے بناء‌اجازت دوسری شادی، دلہا، دلہن اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج

چیچہ وطنی: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، دولہا، دلہن اور گواہوں کے خلاف مقدمہ درج، دو ملزموں‌کو گرفتار کر لیا گیا. چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں چک 14/11-L میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی مزید پڑھیں

supreme court 10 2

سپریم کورٹ؛تبدیلیِ مذہب یا زات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک آئین کے منافی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کم کرکے 15 سال کر تے ہوئے اپنے تفصیلی فیصلے میں انسانی وقار، برابری اور امتیازی سلوک کے خاتمے سے متعلق اہم آبزرویشنز بھی جاری کیں۔ عدالت نے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T211415.145

بیوی کی بھتیجی سے زیادتی اور جھوٹا نکاح کرنے والے حٰیاتیاتی والد کو 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد:،چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپنی بیوی کی سگی بھتیجی سے زیادتی کر کے جھوٹے نکاح کا دعویٰ کرنے والے محمد شہزاد کی اپیل خارج کر تے ہوئے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں

hec

ایچ ای سی کا تمام ڈگری پروگراموں میں اے آئی کا مضمون متعارف کرانے کی ہدایت

اسلام آباد:ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T194732.650

پاکستان میں‌واٹس ایپ ہیکنگ کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ، کارروائی ندارد

ویب نیوز:پاکستان میں ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی اور واٹس ایپ ہیکنگ کی وارداتیں بڑھ گئیں۔ایک سال کے دوران ڈیڑھ لاکھ سے بھی زائد شکایات موصول ہوگئیں۔ این سی سی آئی اے نے ایک ہزار32 انکوائریاں کیں لیکن گرفتار صرف مزید پڑھیں

dead body

لاہورمیں خاتون کی لاش برآمد،جہلم میں شک کی بنیاد پر سسسرالیوں‌کا بہو پر بیہمانہ تشدد

نمائندگان:کاہنہ کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی گردن پر تیز دھار آلے کے نشانات پائے گئے ہیں، جس سے بظاہر قتل کا شبہ ظاہر ہوتا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 19T154222.911

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی:بزنس انکیوبیشن سنٹر کا افتتاح، طلبہ کے لئے نیا پلیٹ فارم

ملتان:بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں بزنس انکیوبیشن سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جسے جنوبی پنجاب میں انڈسٹری اور یونیورسٹی کے مابین مضبوط روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کی مزید پڑھیں

936056 77437929

سپریم کورٹ:مرد عورتوں کے محافظ ہوتے، قاتل نہیں، سزا کے خلاف اپیل خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری مزید پڑھیں

Increase in Petrolium Prices

عدالت نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب کر لیا

لاہور:ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں

molana abdul khabir azad 1

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پاکستان سمیت دیگر ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا

پشاور:چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہاہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مزید پڑھیں