لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبا کیلئے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے تمام طلبا کی ایک سمسٹرکی فیس اور متاثرہ اضلاع کے بی ایس فرسٹ ایئر کے طلبا کی داخلہ فیس معاف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1869 خبریں موجود ہیں
شگفتہ بھٹی پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہے جس کی بنیاد ایمان، حیا اور خاندانی نظام پر ہے۔ لیکن افسوس کہ آج کل ایسے پروگرام اور ریئلٹی شوز لانچ کیے جا رہے ہیں جو ہمارے نوجوانوں کو مغربی تہذیب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے باضابطہ طور پر دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا ہے، جس سے ملک میں تسلیم شدہ سیاسی گروپوں کی کل تعداد 170 ہو گئی ہے۔ رجسٹریشن، جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسلم باغ کے قریب تین گاڑیوں میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے بس میں سفر کرنے والے ملتان کے دو جیولرز سے 7 کلو سونا چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
نمائندگان: ضلع لیہ اور ڈی جی خان میں گرین الیکٹرک بسیںچلانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں، وزیراعلیٰپنجاب کے افتتاح کے بعد عوام کو ماحول دوست اور سستی سواری دستیاب ہو گی. ضلع لیہ میں 15 گرین الیکٹرک بسیں مزید پڑھیں
ویب نیوز:پاکستان میں غربت کی شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی۔ عالمی بینک نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 سال کے دوران غربت میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔ موجودہ شرح 25.3 فیصد ہوگئی۔ کنٹری ڈائریکٹر پاکستان بولورما مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلابی کیفیت کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آنا شروع ہوگئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے مزید پڑھیں
ملتان: سیشن کورٹ ملتان نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مجرم سعید احمد قریشی عرف کاکا ولد رئیس احمد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی سزا سنا دی. دوران سماعت ایڈیشنل سیشن جج نے ٹرائل مکمل مزید پڑھیں
اکرام بکائنوی پاکستان ایک زرعی ملک ہے، دریاؤں اور نہروں کا جال اس کے سینے پر بچھا ہے، مگر انہی دریاؤں کا بے قابو ہونا، جب بارشوں اور طوفانی ریلوں کے ساتھ مل جاتا ہے تو یہ زمین کے لیے مزید پڑھیں
لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جیولرز کو لازمی طور پر ٹیکس نیٹ میںلانے کے لیے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹھا اکٹھا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جن 60 ہزار جیولرز کا ڈیٹا جمع کیا گیا مزید پڑھیں