عورتوں کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے، جو خواتین کی سماجی، معاشی ، ثقافتی اور سیاسی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان چیلنجز پر غور و فکر کرنے کا موقع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1886 خبریں موجود ہیں
بی بی سی لی اکثر رونا شروع کر دیتی ہیں اور پھر ان کا آٹھ برس کا بیٹا ان کی ڈھارس بندھاتا ہے۔ وہ ایک دہائی تک جنوبی کوریا کے شہر پُوسان کے ایک سکول میں پڑھاتی رہیں۔ مگر گذشتہ مزید پڑھیں
کراچی: ناظم آباد کے علاقہ میںڈاکو نے پکڑے جانے کے خوف سے فرار ہونے کے لیے راستہ نہیں ملنے پر پل سے چھلانگ لگادی،اور تاروں سے لٹکتا نیچے آ گرا، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی. ناظم آباد کے علاقہ مزید پڑھیں
لیہ: تھل کے علاقہ میںخواتین اساتذہ کی وین کو مسلحافراد کی جانب سے روکنے پر خوف و ہراس پھیل گیا، کچے کے ڈاکو سمجھ کر خواتین کی چیخیں نکل گئی اور زور زور سے کلمہ طیبہ اور مختلف آیات کا مزید پڑھیں
حیدر آباد: چھبیسویں آئینی ترمیم، دریائےسندھ سے 6 نہریںنکالنے کے خلاف او ر ایس ایس پی حیدرآباد فرخ لنجھار کا تبادلہ کرنے کے لئے, سندھ بھر کے وکلاء کی جانب سے لانگ مارچ کا آغاز آج حیدرآباد سے ہوگا ایس مزید پڑھیں
نمائندگان: نوشہرہ کےتھانہ پبی کی حدود میں بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے والدہ، بھائی اور بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق کمرے کی بجلی کی تار کاٹنے پر مشتعل بیٹے جاوید شاہ نے فائرنگ کر دی جس سے مزید پڑھیں
اٹک: حسن ابدال میں اولاد نہیں ہونے کی رنجش پر بہو کو قتل کرنے والے سسر کو عدالت نے سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج اٹک نے جرم ثابت ہونے پر وارث خان کو عمر قید اور 5 مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں کا اعلان کردیا گیا، حنیف عباسی ریلوے، مصطفیٰ کمال وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈی نیشن اور علی پرویز ملک پیٹرولیم کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے نئے ارکان مزید پڑھیں
اسلام آباد: قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر نے جسٹس بابر ستار کے پرائیویٹ سیکرٹری کے دیگر ہائیکورٹس سے ٹرانسفر ہو کر آنے والے عدالتی عملے سے متعلق سائلوں سے مبینہ رشوت ستانی کی شکایات مزید پڑھیں
کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی عدالت میں مزید پڑھیں