اسلام آباد:پاکستان میں آبی بحران شدت اختیار کر گیا، پانی کی دستیابی میں خطرناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان آبی دباؤ والے ملک سے آبی قلت والے ملک میں داخل ہو چکا ہے، سالانہ فی کس پانی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2587 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویلیو ایڈڈ سروسز کی غیر قانونی اور غیر مجاز ایکٹیویشن سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے باضابطہ ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق بعض مزید پڑھیں
اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فروغ جمہوریت ٹرانسپیرنسی کے قومی ادارے پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے ختم ہونے والے دوسرے پارلیمانی سال کی پر فارمنس جائزہ رپورٹ جاری مزید پڑھیں
لاہور:شادی نہیں کرنے پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق سفیان نے لڑکی سے شادی کاوعدہ کیا، لیکن کسی دوسری لڑکی سے شادی کرلی. پولیس کے مطابق ملزمہ نے شادی نہیں کرنے کی رنجش پر لڑکے مزید پڑھیں
لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک کروڑ تیس لاکھ آبادی کے شہر میں فرسودہ واٹر سپلائی اور ٹوٹا ہوا نکاسی آب کا نظام شہریوں کے لیے بڑا چیلنج بن مزید پڑھیں
ملتان:ڈیپارٹمنٹ آف سوشیالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام پوسٹرز کے ذریعے طلبہ و طالبات میں معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات نے مزید پڑھیں
اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت ہونے والی سماعت کا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا. جس کے مطابق سہ ماہی مزید پڑھیں
لاہور:طالب علم کو ہنی ٹریپ کر کے بھتہ لینے والا گینگ پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں نوجوان نے ہنی ٹریپ مزید پڑھیں
اسلام آباد:بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول، پاسپورٹ کی تجدید اور تمام دستاویزات کی آن لائن تصدیق کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ وفاقی پولیس نے گلوبل پی کے ایم، ایپلیکیشن لانچ کر دی ہے۔ ڈی جی مزید پڑھیں
اسلام آباد:عام انتخابات 2024ء کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق اہم پیش رفت جاری ہوئی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 3 حاضر سروس ججز پر مشتمل الیکشن ٹربیونلز ختم کر دیئے ہیں. نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں