کراچی: نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدر آباد کالو نی میں پیش آیا جہاں ایک بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2582 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: بلوچستان میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کے بعد پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے صوبے کو درپیش انسانی حقوق کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیئرپرسن اسد اقبال بٹ کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی وقار نسواں کمیشن نےجہیز اور دُلہن کے تحائف پر پابندی کیلئے متعلقہ اداروں سے تجاویز طلب کر لیں۔ گزشتہ روز قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے خاندانی قوانین کے جاری نظرثانی عمل کے تحت جہیز اور دلہن مزید پڑھیں
ملتان: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے میٹنگ اور کورٹ فیس 500 روپے کی واپسی کے سلسلہ میں کل مورخہ 6 اگست 2025ء کو ساڑھے 11 بجے دن ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہر خان مغل ایگزیکٹو کمیٹی کے مزید پڑھیں
صفورا امجد کشمیر، جنت نظیر وادی، کشمیر کا قدرتی حسن اور مناظر، آسمانوں سے باتیں کرتے پربت، جھیلیں اور یہاں کا موسم، سب اس کو جنت نظیر ثابت کرتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں موجود یہ مزید پڑھیں
سید خالد جاوید بخاری ملتان، جو برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے، مختلف مذاہب، ثقافتوں اور فنونِ لطیفہ کا مرکز رہا ہے۔ یہاں ہندو مت، بدھ مت، جین مت، اسلام، اور سکھ مت کے پیروکاروں نے صدیوں مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ خواتین سے زیادتی کے مقدمے کی تحقیقات جنسی جرائم سے متعلق تربیت یافتہ خاتون آفیسر ہی کرسکتی ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے خواتین اور بچوں کے آئینی حقوق کے تحفظ کیلئے اینٹی مزید پڑھیں
نمائندگان: سندھ کے ضلع خیرپور میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کےمطابق گمبٹ کی رضاکالونی میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی. ابتدائی تفتیش کے مطابق پسند کی شادی کرنے والے جوڑے مزید پڑھیں
ویب نیوز: پلاسٹک بیماریوں اور موت کو جنم دینے لگا، پلاسٹک بحران کے باعث دنیا انسانی صحت پر سالانہ ڈیڑھ کھرب ڈالرز خرچ کرنے پر مجبور ہوگئی۔ دنیا کا پلاسٹک فضلہ 8 ارب ٹن تک جا پہنچا اور یہ فضلہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس ہوا جس میں فلڈ ڈیوٹی انجام دینے والے ریسکیو اہلکاروں کے مزید پڑھیں