کراچی:فیز8 کے علاقہ دودریا میںواقع ریسٹورنٹ آگ لگنے سے تباہ ہو گیا.
ابتدائی اطلاع کے مطابق دو دریا پر واقع الحبیب ریسٹورنٹ میں اچانک آگ لگ گئی،جس نے آنآفانآپورے ریسٹورنٹ کولپیٹ میںلے لیا.
آگ لگنے سےکروڑوںمالیت کا پوراہوٹل تباہ ہوگیا،تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیںہوئی ہے.
ریسکیو کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیںکی جارہی ہیںاور اضافی گاڑیاںبھی طلب کرلی گئی ہیں.واقعہ کی اطلاع ملنے پر انتظامی و پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے.