Judcl Cmsn

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ‌میں‌9 ایڈیشنل ججز کے ناموں‌کی منظوری دےدی

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس منعقد ہوا.

اجلاس میں‌لاہور ہائیکورٹ میں‌ 9 ایڈیشنل ججز کے ناموں‌کی منظوری دی گئی.

ابتدائی اور غیر رسمی اطلاعات کے مطابق ملک وقار حیدراعوان، ملک جاوید اقبال وینس،خالد اسحقٰ خان، حسن نواز مخدوم،احسن رضا کاظمی، سردار اکبرعلی ڈوگر،اویس خالد،چوہدری سلطان محمود اورجواد ظفر کےناموں‌کی منطور دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں