اسلام آباد: سیشن کورٹ نے خاتون کو بلیک میل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو 3 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عدنان رسول نے جرم ثابت ہونے پر ڈاکٹر کو سزا سنائی۔ عدالت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 476 خبریں موجود ہیں
سرگودھا: نوجوان نے مبینہ طور پر چھیڑ خانی کی شکایت کرنے پر خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ مومن میں 30 سالہ خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ بازار گئی، جہاں ایک نوجوان نے اس سے بدتمیزی کی جس مزید پڑھیں
راولپنڈی: ضلع گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار اہلکار ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بناتا تھا۔ گرفتار پولیس مزید پڑھیں
گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری مزید پڑھیں
ملتان: لاہور ہائیکورٹکی جانب سے بینچز میںنقول فارم کے ساتھ 500 روپے کی اضافی کورٹفیس کے خلاف سابق صدر ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن ملتان سید ریاضالحسن گیلانی کی سربراہی میںتحریک کے اگلے مرحلے میں 28 مئی کو ہائیکورٹ میںاحتجاج کی تیاریاںجاری مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں رواں سال کاروکاری قرار دے کر 110 افراد کو قتل کر دیا گیا جن میں 82 خواتین بھی شامل ہیں۔ کاروکاری قرار دے کر سب سے زیادہ افراد کو لاڑکانہ رینج میں قتل کیا گیا جن کی مزید پڑھیں
زین العابدین عابد بسا اوقات قومیں ایسے موڑ پر کھڑی ہوتی ہیں جہاں ایک قانون، ایک فیصلہ، ایک پیش رفت محض کاغذ پر لکھا لفظ نہیں رہتا،وہ پورے معاشرے کی روح کو چھو جاتا ہے۔ پاکستان کی سینیٹ نے حالیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے توہین مذہب کے الزامات پر کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان نے حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن کی تشکیل مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نےماں اوربچےکی صحت کیلئےبچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیرقراردےدیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل اور پاپولیشن کونسل کے اشتراک وسائل و آبادی میں توازن کے موضوع پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس مزید پڑھیں
کراچی: اورنگی ٹاؤن بنارس کالونی میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ مقتولہ کی شناخت ملکیت بی بی کے نام سے ہوئی،ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر نے چھری کے وار سے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں