397696 8902343 updates

عام ترین غلطیوں کے باعث ماہ رمضان میں جسمانی وزن میں کمی لانا ناممکن

ویب نیوز:ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران جسمانی وزن میں کمی لانا آسان ہوتا ہے۔مگر آپ بہت زیادہ کوشش کرتے ہیں مگر جسمانی وزن میں کمی نہیں آتی؟تو ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ آپ مزید پڑھیں

Nshtr Hsptl

ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی نشترہسپتال سے 2 وارڈز کی منتقلی کے خلاف درخواست نمٹا دی

ملتان: نشتر ہسپتال ملتان سے آرتھوپیڈک اور نیورو سرجری وارڈز ختم کر کے نشتر 2 میں منتقلی کے خلاف دائر درخواست پر آج سماعت کی گئی. ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس انوار حسین نے نشتر انتظامیہ کے بیان پر درخواست مزید پڑھیں

397580 5758827 updates

خون کے عطیہ سے 24 لاکھ بچوں کی زندگیاں بچانے والے جیمز ہیریسن انتقال کرگئے

ویب نیوز:دنیا میں سب سے زیادہ خون کا عطیہ دینے افراد میں شامل جیمز ہیریسن انتقال کرگئے ہیں۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز ہیریسن کے بلڈ پلازما نے 24 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے میں کردار ادا کیا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 02 at 04.37.06

کمشنر ملتان کا نیو شاہ شمس کالونی میں‌آر او فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح، عوامی خدمت کی نئی مثال قرار دیا

ملتان: کمشنر ملتان عامر کریم خان نے نیو شاہ شمس کالونی میں ایس ایم گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے نصب کردہ جدید آر او واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح،محسنِ ملتان چوہدری ذوالفقار علی انجم کے ہمراہ کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

Polio

ملک میں پولیو وائرس کا رواں سال کا چھٹا کیس

کراچی:ملک میں پولیو وائرس کا رواں سال کا چھٹا کیس سامنے آگیا۔سندھ کےضلع ٹھٹھہ کا بچہ پولیو سےمتاثر ہوا،قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے نئےپولیو کیس کی تصدیق کردی،رواں سال کے پہلے دوماہ میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی مزید پڑھیں

polio case 3

ملک میں پولیو کے 2 نئے کیس رپورٹ ،مجموعی تعداد پانچ ہوگئی

اسلام آباد:ملک میں پولیو کے 2 نئے کیس رپورٹ ہوگئے،محکمہ صحت نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 27 at 10.36.21 PM

پاکستان میں جینڈر بجٹنگ خواتین کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر ذریعہ قرار

اسلام آباد:پاکستان میں خواتین کو صحت، تعلیم، روزگار اور سیاسی نمائندگی جیسے شعبوں میں کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام قومی مباحثہ کا انعقاد. جینڈر بجٹنگ کے موضوع پر سنٹر مزید پڑھیں

maryam nawaz 29

پنجاب میں ملک کی تاریخ کا سب سے جامع ٹرانسپلانٹ پروگرام،عام آدمی کو صحت کی نئی مفت سہولت

لاہور:پنجاب میں‌عام آدمی کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیاگیا.عام آدمی کے لئے 5 ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت جگرٹرانسپلانٹیشن مفت ہوگی، پروگرام کے تحت گردوں کی پیوند کاری بھی بالکل مزید پڑھیں

Mrym Nwz 2 1

پنجاب میں’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ’’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘‘ متعارف کرانے کا فیؔصلہ کیاہے، جس میں‌آؤٹ سورس کے ذریعے 20 ہزار ہیلتھ انسپکٹرز کی خدمات لی جائیں گی جبکہ پنجاب میں‌موجود 39 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز مزید پڑھیں