medical staff

پاکستان:ہر 50منٹ بعد ایک حاملہ خاتون کا انتقال،تحقیقی رپورٹ

کراچی:پاکستان میں ہر 50 منٹ بعد ایک حاملہ خاتون انتقال کرجاتی ہے؟ لیکن اسکی وجہ کیا ہے؟ امراض قلب کے سب سے بڑے ہسپتال این آئی سی وی ڈی کی حاملہ خواتین پرنئی تحقیق جاری کردی گئی۔پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی مزید پڑھیں

395415 9431571 updates

لیہ:پر اسرار موذی مرض سے 3 بچےانتقال کر گئے، 6 متاثر

لیہ:پر اسرار موذی مرض پھیلنے سے 3 بجے انتقال کر گئےجبکہ 6 متاثرہ بچے زیرعلاج ہیں.ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لیہ کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بچوں کی اموات کسی وائرل بیماری سے ہوئیں. علاقہ مکینوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

395428 6415878 updates

ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق بلوچستان کے8 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ژوب،نوشکی،لسبیلہ، حب، خضدار، نصیرآباد اور ڈیرہ بگٹی کے مزید پڑھیں

395346 9869668 updates

ماہ جنوری میں صحت کی تمام سہولیات مزید مہنگی،100 ادویات بھی غیر معیاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد+کراچی:رواں‌سال کے پہلے ماہ جنوری2025ء کے دوران ملک بھر میں ہر قسم کی صحت سہولیات مزید مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ کے دوران میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں مزید پڑھیں

395321 1047873 updates

پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر جھگڑا، 4 افراد گرفتار

کراچی: بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلانے اور جھگڑاپر 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں بچوں کو پولیو کے قطرے نہٰیں پلانے پر مبینہ ٹاؤن تھانے میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

Plant

پانی کی آلودگی میں کمی: طالبات کا منفرد اور قابل فخر کارنامہ

کراچی : پانی کی آلودگی کو کم کرنے کیلیے کراچی کی ہونہار طالبات نے ایسی فلوٹنگ ویٹ لینڈز بنائی ہیں جسے عالمی سطح پر بھی بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ آئی بی اے یونیورسٹی کی طالبات کے ایک گروپ نے مزید پڑھیں

394989 6392632 updates

امریکی فنڈنگ کی بندش:1200سے زائد حاملہ خواتین کی زندگی داؤ پرہونے کاانتباہ

نیدلینڈ:اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ امریکہ کی امدادی فنڈنگ کی بندش کے باعث جنوبی ایشیا میں لاکھوں خواتین متاثر ہوں گی۔یو این پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسیفک ریجنل ڈائریکٹر نے جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

394997 4484766 updates

پاکستان:ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار

راولپنڈی: پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔پاکستان کی کل آبادی کا چار اعشاریہ05 فیصد اس مرض میں مبتلا ہے، جن میں3اعشاریہ33فیصد نوجوان،چار اعشاریہ 42 فیصد بالغ شہری، ایک اعشاریہ 48فیصد مزید پڑھیں

kp rescue

انسداد پولیو مہم کے آغاز کے ساتھ ہی ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب ملک میں رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا،جس کا مقصد مزید پڑھیں