408012 2225432 updates

فرسٹ ایئرکی کتاب میں لاہورکے شاہی قلعہ کی جگہ لال قلعہ دہلی کی تصویرشائع

لاہور: پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اور اسیسمنٹ اتھارٹی کی جانب سے شدید غفلت سامنے آئی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے فرسٹ ائیرکی کیمسٹری بک میں لاہور کے شاہی قلعہ کے بجائے لال قلعہ دہلی کی تصویر شائع کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 25T171458.930

ایل ایل بی کی مدت 4 سال، بیرون ملک سے ڈگری ہولڈرز کے لئے امتحان کی شرط ختم

اسلام آباد: وائس چیئرمین، پاکستان بار کونسل چوہدری طاہر نصراللہ وڑائچ نے آج قانون کی ڈگری سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے ہونے والے فیصلے کو سراہا ہے. سپریم کورٹ‌کے فیصلے کے تحت ایل ایل بی کی ڈگری 5 مزید پڑھیں

IMG 8702 1

ملالہ یوسفزئی کا پاکستان کے تعلیمی بجٹ میں‌کٹوتی پر تشویش کا اظہار

ویب نیوز: ملالہ فنڈ نے پاکستان کی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ تمام لڑکیوں کے لیے معیاری تعلیم میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے۔ ملالہ فنڈ نے مالی سال 2025-26 کے لیے پاکستان کے وفاقی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 11T190128.750

عالمی یومِ کھیل 2025؛ بچوں کی زندگیوں سے کھیل ختم ہونے سے تعلیم اور ذہنی صحت متاثر

اسلام آباد: دوسرے سالانہ عالمی یومِ کھیل (11 جون) کے موقع پر رائٹ ٹو پلے اور دنیا بھر کی تنظیمیں حکومتوں، اساتذہ، اور عالمی برادری سے مطالبہ کر رہی ہیں کہ وہ بچوں کی تعلیم اور فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

children school out of pakistan

اقتصادی سروے 25-2024: تعلیم پر جی ڈی پی کا 0.8 فیصد خرچ، بنیادی سہولیات کی کمی، شرح خواندگی میں اضافہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اقتصادی سروے 25-2024 کے مطابق تعلیم کے شعبے پر مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا محض 0.8 فیصد خرچ کیا گیا۔ سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی 60.6 مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 04T233113.666

نجی سکول ، گرمیوں کی فیس اور والدین کی آزمائش

صفورا امجد پرائیویٹ سکولوں نے گرمیوں کی چھٹیوں میں فیس نہیں لینے کے حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑانے کے ساتھ پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو گرمیوں کی چھٹیوں کےدوران فیس ادائیگی میں ملنے والے ریلیف کے حکومتی احکامات نظر انداز مزید پڑھیں

Untitled 2025 06 04T220056.959

ڈاکٹر محراب خان، شعبہ کیمیا، ویمن یونیورسٹی ملتان کے کامیاب پبلک ڈیفنس کی تقریب

ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمیا کی پی ایچ ڈی سکالر محراب خان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے ویمن یونیورسٹی ملتان کے کچہری کیمپس میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈاکٹر سارہ مصدق، مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 27T225355.718

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کی طالبات کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش

ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیراہتمام بی ایس کے طلبا کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا. ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس میں بی ایس4سالہ پروگرام کی طالبات نے اپنے بنائے ہوئے مزید پڑھیں

banana plates

طلبہ نے ماحول دوست پلیٹس، پینسل سمیت دیگر اشیاء نمائش میں پیش کردیں

فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں بزنس آئیڈیاز نمائش کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے پتوں اور ویسٹ میٹیریل سے نت نئی ایجادات پیش کیں۔ طلبہ نے نہ بیماریوں کا خدشہ، نہ کچرے کے ڈھیر کی فکر، کے سلوگن مزید پڑھیں

404287 9021364 updates

پشاور: ہراسگی کیس میں پروفیسرکی برطرفی کے بعد اساتذہ کیلئےضابطہ اخلاق جاری

پشاور: اسلامیہ کالج پشاور نے ہراسگی کیس میں پروفیسر کی برطرفی کے بعد دیگر اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ اسلامیہ کالج پشاور میں ہراسگی کیس میں اسسٹنٹ پروفیسر کی برطرفی کے بعد کالج انتظامیہ نے دیگر فیکلٹی مزید پڑھیں