سینیئر صحافی محمد نوید انجم شاہ نے کہا ہے کہ پیشہ صحافت ایک مقدس فریضہ ہے۔ تعمیری اور مثبت صحافت سے معاشرے میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔نوجوان طلباء کو ائی ٹی ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرکے سوشل میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 159 خبریں موجود ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 65 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے نئے بجٹ میں ہونہار سکالر شپ 50ہزار تک بڑھانے،سیکنڈ اور تھرڈ ایئر مزید پڑھیں
ڈیئر فاؤنڈیشن نے شہریوں کے نیٹ ورک فار بجٹ اکاؤنٹیبلٹی (CNBA) اورسینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (CPDI)کے زیر اہتمام،پاکستان میں صحت اور تعلیم کے بجٹ مختص کرنے پر ایک اہم مکالمے کا انعقاد کیا۔یہ مکالمہ ضلع ملتان میں منعقد مزید پڑھیں
نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین کو افغان معاشرے کے ہر پہلو سے حذف کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ خواتین کو ’انسان نہیں سمجھتے ہیں۔اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم مزید پڑھیں
نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اسلامی دنیا میں لڑکیوں کی تعلیم کے عالمی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچی ہیں اور اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے آبائی وطن پاکستان میں واپس آنے پر مزید پڑھیں
وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں2 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، زیادہ تر تعداد لڑکیوں کی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں خواتین کو تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ عالمی مزید پڑھیں
مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق حصول تعلیم کے موضوع پر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرس میں شرکت کے لیے ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان پہنچیں گی۔اکتوبر 2012 ءمیں جان بچانے والے علاج کے لیے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں ہونہار سکالرشپ کی تقریب میں ہونہار سکالر شپ کو 100 ارب تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اگلے سال سے مزید 20 ہزار ہونہار مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے 13جنوری سے لاہور، نارووال، راجن پور اور لیہ کے سرکاری سکولوں کے 21,000 طلباء موسم سرما کے ملبوسات جیسے سویٹر، کوٹ، جوتے اور یونیفارم حاصل کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر شروع کیا گیا یہ مزید پڑھیں