assets

سرکاری افسران کے اثاثےڈیجیٹل نظام کے تحت دسمبر 2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 سے پبلک کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا.

سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اثاثے ڈیجیٹل نظام کے تحت ظاہر کیے جائیں گے.
403865 6757364 updates
سینٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سٹیبلشمنٹ ڈویژن حکام نے بریفنگ دی.

حکام نے بتایا کہ سرکاری افسران دسمبر 2026ء تک اپنے اثاثے ڈیجیٹلی ڈیکلیئر کریں گے جبکہ ان اثاثوں کا کچھ حصہ عوام کیلئے بھی دستیاب ہوگا۔

حکام کے مطابق ایف بی آر کا آئی ٹی نظام استعمال کیا جائے گا اور سرکاری افسران کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافے پر ریڈ فلیگ جاری کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں