bank holiday

ملک بھر میں‌2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی

کراچی: ملک بھر کی بینکوں‌میں‌زکوۃ کٹوتی کے لئے آج 3 مارچ بروز سوموار 2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2 رمضان المبارک بروز پیر کو کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اعلامیے کےمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں