sindh agriculture tax

سیلابی نقصانات؛ پنجاب اور سندھ میں زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال

ویب نیوز: صوبہ پنجاب اور سندھ نے زرعی آمدن پر ٹیکس کی پرانی شرح بحال کردی۔ جس کے باعث آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس سے پہلے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ زرائع کے مطا ق صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

pakistan holidays

یکم نومبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں‌ میں‌عوام کے لئے تعطیل کا اعلان

لاہور: پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں یکم نومبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے باعث صوبہ بھر کی سیشن و سول عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے لئے تعطیل ہوگی۔ مزید پڑھیں

419328 4474870 updates

گرین کلائمیٹ فنڈ کا پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری کا اعلان

اسلام آباد: دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 28T120342.706

میڈیا تدریس میں جدت کے لیے انڈسٹری پارٹنرشپ کی اشد ضرورت پر زور

لاہور:ملک میں میڈیا کی تعلیم کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے تعلیمی اداروں، میڈیا ہاؤسز اور پیشہ ور صحافتی انجمنوں کے درمیان مضبوط شراکت داری کی ضرورت ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ، میڈیاستان اور انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ، ایڈووکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ کی مزید پڑھیں

Untitled 66

وفاقی محتسب نے خاتون کو سابق شوہر سے 11 کروڑ کی جائیداد کا حق دلادیا

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین و انسداد ہراسانی نے سابق شوہر کی جانب سے 11 کروڑ کی مشترکہ جائیداد سے محروم کی گئی خاتون کو اس کا حق دلا دیا۔ دوستانہ تصفیے کے بعد خاتون ملیحہ محبوب کے مزید پڑھیں

Untitled 2025 10 27T091214.431

صدر پاکستان کی ہائیکورٹ ملتان میں ویڈیو لنک سہولت کی فراہمی کے لئے ہدایت

اسلام آباد: صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان،آصف علی زرداری نےوفاقی سیکرٹری وزارت قانون و انصاف کو سپریم کورٹ کے مقدمات کی سماعت کے لئےملتان میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے کے لئے قانون اور قواعد کے تحت ضروری کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیں

ecp 8 1 1

آئندہ انتخابات ایک بار پھر عدلیہ کے زیر نگرانی کرانے کی سفارش

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جوڈیشل افسران کو بطورریٹرننگ افسران لگانے اور ہر حلقے کےلئے الگ ریٹرننگ افسر کی شرط ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی سے متعلق حکومت مزید پڑھیں

medicine 1

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا دوبارہ سروے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر ایک اور سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ ڈیڈھ سال میں اوپن مارکیٹ میں ادویات کتنی مہنگی ہوئیں،اس بارے دوسرا سروے کرایا جائے گا. مزید پڑھیں