لاہور: پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کو جدید گاڑیوں کی فراہمی کے لیے 2 ارب روپے جاری کر دئیے۔ پہلےمرحلےمیں حساس اضلاع کےلیےبلٹ پروف اورڈبل کیبن،آرمرڈ وہیکلز،ہائی روف گاڑیاں خریدی جائیں گی،اگلےمرحلے میں بی کیٹیگری اضلاع کے لیےگاڑیوں کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2457 خبریں موجود ہیں
ملتان: سینیئر وکلاء سید ریاض الحسن گیلانی،مرزا عزیز اکبر بیگ، عبدالرحمان خان لسکانی، سید اطہر شاہ بخاری، ملک محبوب سندیلہ، وسیم ممتاز ، نشید عارف گوندل، ارشد عزیز، ثوبیہ چوہان، شمیم اختر ہنجرا، طوبیٰٰ احمد اور دیگر نے مشترکہ پریس مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل کا نفاذ نہیں ہونے پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے نام کھلا خط تحریر کر دیا گیا. پاکستان کمیشن برائے مزید پڑھیں
ملتان:بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملزم ڈاکٹر احسان قادر کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا. قبل ازیں پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاریسٹری مزید پڑھیں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر میں درجہ حرارت معمول سے زائد رہنے کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میںسموگ کی کیفیت پیدا ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق اکتوبر میں گلگت بلتستان مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت زیادہ رہے مزید پڑھیں
ملتان: تحصیل جلالپور پیروالا کی درجنوں بستیاں گزشتہ 19 روز سے سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ان بستیوں سے پانی کی نکاسی نہیں ہونے کے باعث سیلاب متاثرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ گزشتہ 19 روز سے کھڑے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے 15 سالہ لڑکی کی شادی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ کم عمری کی شادی شریعت میں باطل نہیں، مگر قانون کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کو 2035ء تک کے نئے قومی ماحولیاتی اہداف پیش کر دیئے۔ ان نئے اہداف کے حصول کیلئےاقوام متحدہ سے 565 ارب 70 ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کو مزید پڑھیں
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میںشعبہ جنگلات و رینج مینجمنٹ میں ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ پر خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے جنسی زیادتی، جسمانی تشدد، ہراسمنٹ اور دھمکیوںکے سنگین الزامات پر عہدے سے معطلی اور پولیس کارروائی کا انکشاف ہوا ہے. اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: پنجاب حکومت کی جانب سے متعدد بار یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرانے پر الیکشن کمیشن نے مایوسی کا اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کےحوالے سے اجلاس ہوا جس کی صدارت مزید پڑھیں