936825 85231698

کوڑا کرکٹ چننے کے لئے بھی لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ،خلاف ورزی پر سزا کی تجویز

لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے کوڑا کرکٹ چننے کے لیے باقاعدہ لائسنس کا حصول لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. زرائع کے مطابق کوڑا کرکٹ‌اکٹھا کرنے کی آڑ میں‌چوری اور دیگر وارداتوں کی روک تھام سمیت منسلک مزید پڑھیں

d614d907 50d7 4ec3 b118 689e7b1a19cf

پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کی منظوری، پراجیکٹ کے لئے تجاویز طلب

لاہور: پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے سکل سٹی پراجیکٹ کیلئے تجاویز اور پلان طلب کر لیا ہے۔ سکل سٹی پراجیکٹ میں انڈسٹری مزید پڑھیں

pakistan railway 1 1

پاکستان ریلوے میں رعایتی پالیسی میں بڑی تبدیلی، کئی رعایات ختم کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان ریلوے نے رعایتی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے تمام رعایتوں پر 50 فیصد کی حد مقرر کر دی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق تمام رعایتوں پرزیادہ سے زیادہ 50 فیصد کی حد مقرر کر دی گئی،رعایتی پالیسی کا اطلاق مزید پڑھیں

68965f10 bd67 4e28 ab47 c4fafea77611

پنجاب: 18 محکموں کی 252 خدمات آن لائن، پورٹل پر مزید 48 خدمات شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل پنجاب کے تحت شہری سہولتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ای بز پورٹل پر 18 محکموں کی 252 سرکاری خدمات آن لائن فراہم کر دیں۔ حکومت کا منصوبہ ہے کہ 15 اپریل تک پورٹل پر مزید مزید پڑھیں

nab 1 1

50 کروڑ روپے سے کم کی کرپشن پر احتساب، نیب کا اہم قانونی ترمیم کے لئے تجاویز ارسال

اسلام آباد:نیب نے وزارت قانون و انصاف کو اہم قانونی ترامیم کی تجاویز ارسال کر دی ہیں۔ نیب کے مطابق50 کروڑ روپے سے کم کی کرپشن پر ایکشن نہ لینا احتساب کے عمل میں بڑی رکاوٹ ہے،کرپشن کیس میں ملزم مزید پڑھیں

668d45dc db09 40f2 90d4 46906698c65a

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ، 26 اضلاع میں‌یونٹ‌ قائم ہوں‌گے

لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے میں پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں مخصوص اور معیاری ڈیزائن کے تحت یونٹس بنانے کی ہدایت کردی ۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں مزید پڑھیں

Untitled 15

کمسن بچی کے اغواء اور قتل کیس میں ڈی این اے ٹیسٹ گولڈن سٹینڈرڈ، سزائے موت برقرار

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل آباد میں 6 سالہ فضا نور کے اغواء، زیادتی اور قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے مجرم عبدالرزاق کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی، مزید پڑھیں

430052 5592631 updates

والد کے قُل خوانی میں دعا کے دوران جھگڑے میں بیٹا قتل، ملزم فرار

راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران ہونے والے جھگڑے میں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ الدین میں پیش آیا جہاں ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔ مزید پڑھیں

422832 5202619 updates

پنڈی گھیب حملہ کیس میں‌ناقص تفتیش؛ تمام ملزموں کی سزائے موت کالعدم، بری کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کے قتل اور دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد ملزم بری کردیئے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے پنڈی گھیب قتل اور دہشت گردی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ مزید پڑھیں