ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کی ڈپٹی ڈائریکٹر اور پبلک ریلیشنز آفیسر انعم زہرا کو نئی ذمہ داریاں دے دی گئیں. ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1916 خبریں موجود ہیں
فلوریڈا: پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار آئس ہاکی چیمپئن شپ جیت لی. پاکستان نے آئس ہاکی کے میدان میں تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے امریکا میں منعقدہ لاٹم کپ ڈویژن تھری چیمپئن شپ جیت لی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک بھر میں بارشوں اور سیلابی صورتحال میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقووں کا دورہ کرنے پر کابینہ مزید پڑھیں
نمائندگان:شمس کالونی میں لڑکی کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر میں لڑکی کے والد نے کہا کہ میرے بیٹے عادل نے بیٹی کے سر میں گولی مار مزید پڑھیں
لاہور: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، ریٹرننگ آفیسر پنجاب بار کونسل الیکشن 2025ء نے پنجاب بار کونسل کے انتخابات 2025ء کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس کا اعلان کیا ہے۔ یہ اجلاس ریٹرننگ آفیسر پنجاب بار کونسل محمد امجد پرویز ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں
اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، صرف 2.77 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے ملتان کی 2 جامعات سمیت صوبہ بھر کی 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 4 مزید پڑھیں
ملتان: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی ملتان نے، ایمازون اور شاپی فائی کے آن لائن بزنس میں ایک لاکھ بیس ہزار امریکی ڈالر کا فراڈ کرنے والے دو نوجوان اور جعلی کمپنیاںبنا کر فراڈ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کے ایک سینئر افسر پر کام کی جگہ پر ہراسگی اور صنفی امتیاز ثابت ہونے پر وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین برائے ہراسگی (FOSPAH) نے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر مزید پڑھیں
نمائندگان: ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 22 سے 26 اگست تک صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں اور آندھی کی پیشگوئی کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ۔ پی ڈی ایم مزید پڑھیں