عبدالحکیم : نواحی علاقے 12/8-آر میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے.تفصیل کےمطابق پولیس کوکلاس چہارم کے10 سالہ طالبعلم کے ساتھ مبینہ طور پر اس کے استاد نے جنسی زیادتی کی کوشش کی اطلاع دی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2597 خبریں موجود ہیں
تھانہ وریام جھنگ میںزیر حراست ملزم کی ہلاکت پرپولیس نے بھائی کی مدعیت میں قتل کی دفعات سمیت تھانہ وریام جھنگ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے. ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق شوکت مزید پڑھیں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھرکے 12 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں. اس سلسلے میںجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ماجد حسین کو خانیوال سے راولپنڈی، فیصل راشد مزید پڑھیں
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی زیرِ صدارت آج فل کورٹ اجلاس مرکزی لائبریری ہال میں منعقد ہوا، جس میں لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی،جسٹس عابد عزیز شیخ،جسٹس صداقت علی خان،جسٹس سید شہباز علی رضوی اورجسٹس فیصل زمان مزید پڑھیں
تہران:ایران میں سپریم کورٹ کے تین ججز پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں دو جج جاں بحق ہوگئے، جبکہ حملہ آور نے خود کو گولی مار کر خوودکشی کرلی۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں ایران مزید پڑھیں
اسلام آباد:ضلعی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالت کی کینٹین میں ہفتے کو پیشی پر آئے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر مراکش کے قریب کشتی حادثے کے واقعے پر ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں تفتیش کیلئے روانہ ہو گئیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے، آئی بی مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون سمر خان نے جنوبی امریکہ کی سب سے اونچی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیاہے . تفصیل کے مطابق پاکستان کی جرات مند کوہ پیما سمر خان نے ایک اور تاریخی کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے جنوبی امریکہ مزید پڑھیں
پاکستان نے گرین فنڈ تک رسائی کیلئے فرانس سے مدد مانگ لی ہے.الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز (ای وی سی ایس)کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کے اعلان کے ایک روز بعد پاکستان نے ’گرین فنڈ‘ تک رسائی کے لیے مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نےسال2028ء تک 3 ارب 29 کروڑ درخت لگانے کافیصلہ کیاہے. اس ضمن میںملک بھر میں 2028ء تک 3 ارب 29 کروڑ درخت لگانے کا ہدف مقرر کردیا گیا۔اس سلسلے میں وزیرِ اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ مزید پڑھیں