بہاولپور: صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میںجھگیوں کوآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2968 خبریں موجود ہیں
مریم مراد خواجہ سراء وہ طبقہ ہے جو معاشرتی رنگا رنگی کا حصہ ہے لیکن تاریخ کے گرد و غبار میں ان کی شناخت کو کبھی عزت کی مسند پر بٹھایا گیا تو کبھی محرومیوں کے اندھیروں میں دھکیل دیا مزید پڑھیں
تونسہ شریف +لاہور:ضلع ڈی جی خان کی تحصیل وہوا مٰیںبیٹے نے سگی ماں کو نامعلوم وجوہات پر سحری کے وقت بیدردی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ وہوا کے علاقے بستی مندھریں مزید پڑھیں
لاہور:محکمہ اوقاف پنجاب نے مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں پیش کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں
لاہور:جوڈیشل کمیشن کی جانب سے لاہورہائیکورٹمیں نامزد کئے گئے 4 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی صدر پاکستان سے توثیق کے بعد وفاقی وزات قانون نے نامزدگی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹاینڈ سیشن ججز مزید پڑھیں
دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس مزید پڑھیں
ویب نیوز:ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران جسمانی وزن میں کمی لانا آسان ہوتا ہے۔مگر آپ بہت زیادہ کوشش کرتے ہیں مگر جسمانی وزن میں کمی نہیں آتی؟تو ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ آپ مزید پڑھیں
محمد عدنان مجتبیٰ بھٹہ ضلع مظفرگڑھ صدیوں سے تعلیمی پسماندگی کا شکار رہا ہے،جہالت،فرسودہ رسومات،بیوروکریسی اور عوامی نمائندوں کی کوتاہیاں مظفرگڑھ کی معاشی پسماندگی کی بھی بڑی وجہ رہیں. سرکار،عوامی نمائندے،صاحب اقتدار و اختیار مظفرگڑھ کی پسماندگی کی وجہ نہ مزید پڑھیں
لاہور: بیلن سے سوتن کا سر پھوڑ کر لاش چھت پر چھپانے والی ملزمہ 5 روز بعد گرفتار کر لی گئی، خاتون نے سوکن کو بیلن سے قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر چھت پر چھپا دی تھی. پنجاب مزید پڑھیں
کراچی:دو ماہ قبل زیادتی کے بعد قتل کیے جانے والے ننھے صارم کے والدین نے پولیس کیخلاف احتجاج کیاہے. بیٹے کے قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ، والدین نے ڈی آئی جی ویسٹ آفس کے باہر احتجاج کیا. دو ماہ سے مزید پڑھیں