لاہور: میٹرک کے جاری امتحان میں ٹیچر کی جانب سے امتحانی عملے کو سفارش کے لئے کیا گیا واٹس ایپ میسج لیک ہونے پر صوبائی وزیر تعلم رانا سکندر حیات نے ایکشن لے لیا. سرکاری سکول کے مرد ٹیچر کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2465 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی تعداد صرف 17 فیصد ہے تاہم ان میں سے 49 فیصد مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
دبئی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ءکے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچیل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ مزید پڑھیں
نیویارک: امریکہ میں 15 سال بعد فائرنگ سکواڈ کے ذریعے مجرم کو سزائے موت دے دی گئی۔امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں 67 سالہ مجرم بریڈ سگمن نے گزشتہ ماہ فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت کا انتخاب کیا تھا۔ بریڈ مزید پڑھیں
مٹھی: ٹنڈو باگو پریس کلب کے صدر اور سیینئر صحافی انور عباسی کو تھر کے پولیس تھانہ جھُن نے نگرپارکر کی عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کردیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. سینئر صحافی انور مزید پڑھیں
شجاع آباد:سندھ کے علاقہ خیرپور کے گمبٹ ہسپتال میں والد کو جگر عطیہ کرنیوالی 20 سالہ بیٹی جانبر نہیں ہوسکی، عطیہ لینے والے والد کی طبیعت بھی ناساز بتائی جاتی ہے۔ اہلخانہ نے ہسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام بھی مزید پڑھیں
سپین: بارسلونا میں 10 پاکستانی دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے جو دہشت گرد حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے۔ ہسپانوی پولیس کے مطابق سپین کے شہر بارسلونا میں 10 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کیا جائے گا۔انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی لیکن اس پر زکوۃ لاگو نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری، مزید پڑھیں
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم مزید پڑھیں