baba guru nanak

بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز، بھارتی یاتری مایوس

ویب نیوز: بابا گرو نانک کی 486ویں برسی کی3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔دربار کرتارپور کو مقامی شہریوں کے لیے کھول دیا گیا،برسی کی مرکزی اور اختتامی تقریب22ستمبر کو ہوگی۔ ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

415995 3546740 updates

سیلابی ریلا لاڑکانہ سیہون بچاؤ بند سے ٹکراگیا، دادو میں‌تباہی اور کئی دیہات زیرِ آب

دادو: سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ دیہات اور گاؤں کی تعداد 50 ہوگئی جبکہ دادو کی تحصیل میہڑ سے آنے والا سیلابی ریلا لاڑکانہ کے سیہون بچاؤ بند سے ٹکرا گیا ۔سیلابی ریلا ٹکرانے سے 3 دیہات مزید پڑھیں

416005 9757626 updates

جلال پور پیروالا؛ موٹروے ایم 5 کے سیلاب سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری

ملتان: جلال پور پیروالا پر موٹروے ایم 5 کے سیلاب سے متاثر ہونے کے بعد ایک اور حصہ بھی سیلابی پانی میں بہہ گیا۔سٹی پولیس آفیسر ملتان کے مطابق موٹروے ایم فائیو کا مشرقی حصہ شگاف پڑنے سے سیلاب میں مزید پڑھیں

Untitled 36

اسلام آباد بار کے صدر نے ایمان مزاری سمیت دیگر وکلاء کے خلاف حملے کا مقدمہ درج کرا دیا

اسلام آباد: صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کی درخواست پر پولیس نے ایمان مزاری سمیت دیگر وکلاء کے خلاف حملہ کرنے کا مقدمہ درج کرا دیا.واقعہ بار احاطہ میں‌احتجاج کے دوران پیش آیا. تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

415939 7948070 updates

طالبان حکومت کا یونیورسٹییز میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

ویب نیوز: افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی۔ طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں میں سینکڑوں کتابوں پر پابندی لگادی ہے، جن میں خواتین کی لکھی گئی تقریباً 140 کتابیں مزید پڑھیں

court order 1

شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کےمقدمہ میں ڈاکٹر کو 14سال قید سزا

لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو 14 سال قید سزا کاحکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑنےمقدمہ کافیصلہ سنایا. پراسکیوشن نےبتایا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر 21 سالہ مزید پڑھیں

Untitled 34

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکے جانے سمیت دیگر اقدامات سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی کام سے روکے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جسٹس جہانگیری نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھی کر لیا۔ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے مزید پڑھیں

415913 3583032 updates

پاکستان میں انٹرنیٹ سست، بحالی کے لئے مزید ایک ماہ درکار ہونے کا عندیہ

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہےکہ پاکستان آنے والی 2 متاثرہ کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ممبر کمیٹی صادق مزید پڑھیں

gas price increased

نئے گیس کنکشنز کیلئے جمع شدہ 30 لاکھ درخواستیں منسوخ، کنکشن فیس میں‌بھی اضافہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی نئی پالیسی متعارف ہونے کے بعد پہلے سے گیس کنکشنز کیلئے دی گئی 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ کردی گئی ۔حکومت کی جانب سے درآمدی ایل این جی کنکشنز کے حوالے سے نیا فریم مزید پڑھیں

sindh flood alert 2

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیس میں رعائیت

لاہور: پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبا کےلیے فیسوں میں ریلیف کی تجویز دے دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کی رجسٹریشن اور سمسٹر فیس معافی کی مزید پڑھیں