Pnjb Br Concil

پنجاب بارکونسل:خواتین وکلاء کےلئے نائب صدر کی مخصوص سیٹ تشکیل

لاہور:پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے خواتین وکلاءکے لئے مخصوص سیٹ‌تشکیل دینے کی درخواست منظور کرلی ہے،جس پر صرف خواتین وکلاء کو انتخاب میں‌ حصہ لینے کی اجازت ہو گی. بارکونسل میں‌سرگودھا بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء کی جانب مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 06.26.39

دوخواتین وکلاء کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

لاہور:بخشی خانہ میں‌تلخ‌کلامی پر خواتین وکلاءسمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے. تھانہ نارتھ کینٹ میں‌انچارج بخشی خانہ عارف مسعود نے مقدمہ درج کرایا کہ خاتون وکیل فرزانہ،ایک نامعلوم خاتون وکیل، کلرک اور دو،تین دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں

394596 7909107 updates

دوسری ہائیکورٹ سے جج نہ لایا جائے،نہ چیف جسٹس بنایا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے خط لکھ دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ،لاہور ہائیکورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹسزکو بھی خط لکھا۔ خط چیف جسٹس مزید پڑھیں

gsp eu pakistan

پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس: انسانی حقوق اور اصلاحاتی اقدامات

اسلام آباد:یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اولوف سکوگ نے پاکستان کا ایک ہفتہ طویل دورہ کیا،جس کے دوران انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلیٰ حکومتی،عسکری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ یورپی یونین مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 31 at 01.55.00

کوئٹہ میں ٹرانسپورٹ اورمنصوبہ بندی کا فقدان

مطیع اللہ مطیع ایک عام شہری کی طرح معاشرتی برائیوں کو دیکھتے ہوئے دکھ ہوتاہے لیکن پھر قلم کے ذریعے ان برائیوں کااجاگر کرنے کاایک موقع بحیثیت صحافی اللہ تعالیٰ نے دیاہے، یہ بھی حقیقت ہے کہ انسان مل کر مزید پڑھیں

394520 2515926 updates

امریکی فضائی حادثے میں پاکستانی خاتون بھی جاں‌بحق،حادثے کی مزید تفصیلات بھی سامنے آ گئیں

واشنگٹن:امریکہ میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے جانے کے واقعہ میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون اسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔ اسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کو رات مزید پڑھیں

Anti Crptn Pnjb

اینٹی کرپشن کا چھاپہ،مزیددو افسران رشوت لیتے گرفتار

ملتان:اینٹی کرپشن ملتان سرکل آفس وہاڑی ٹیم کا اسسٹنٹ کمشنر میلسی کے دفتر میں چھاپہ،رشوت کے الزام میں اے سی میلسی کا ریڈر گرفتار ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کے مطابق ریڈر اے سی میلسی راؤ شکیل کو رشوت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 30 at 04.24.45

پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کیخلاف کارروائی کا بل تیار

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے پناہ گزین شہریوں کو سمگل کرنے کے خلاف کارروائی کا بل بنا تیارکرلیا۔ بل کے مطابق حکومت سمگلنگ مائیگرینٹ ایکٹ 2018 میں 6 ترامیم لائی جائیں گی۔ جس کے تحت کسی بھی غیر قانونی غیرملکی کو مزید پڑھیں

Senate

بیرون ممالک پاکستانی بھکاریوں کی روک تھام کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد:بیرون ممالک جا کر بھیک مانگنے کے واقعات کے معاملے پر سینیٹ میں بھکاریوں کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے انسداد انسانی سمگلنگ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں مزید پڑھیں