پشاور: منشیات ضبطگی مقدمات میں ویڈیوگرافی لازمی قرار دیدی گئی،پشاور ہائیکورٹ نے9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےفیصلہ تحریرکیا. فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ منشیات ضبطگی میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2457 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ججز تبادلہ کیس میںاسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی جانب سے وکیل منیر اے ملک نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی خیبر پختونخوا کا ضلع سوات پاکستان کا ایک پہاڑی اور دریائی خطہ ہے جو قدرتی وسائل، جغرافیائی تنوع اور ثقافتی ورثے سے مالا مال ہے، لیکن اس کا جغرافیہ اسے بارہا قدرتی آفات کی زد مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں نظر ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیاہے ۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سالانہ عبوری محصولات کے اعداد و شمار جاری کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کےتحت مکمل یا جزوی اعداد و شمارکسی شخص یا ادارے سے شائع کرنے پرپابندی ہوگی، مزید پڑھیں
سوات: دریائے سوات میں تیزبہاؤ کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 18 افراد پانی میں بہہ گئے۔ ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم مزید پڑھیں
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان ایک زرعی ملک ہے، جہاں کی معیشت کی بنیاد کسان کی ہل سے جڑی ہوئی ہے۔ قیامِ پاکستان کے وقت سے لے کر آج تک زراعت ملک کی معیشت کا اہم ستون رہی ہے۔ مزید پڑھیں
زیارت: کوئٹہ ژوب شاہراہ پر زیارت کراس کے قریب تیز رفتار ٹویوٹا ٹوڈی گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے کے بعد گاڑی میں لوڈ غیر قانونی غیر ملکی سگریٹ سڑک پر بکھر گئے، مزید پڑھیں
سخی طاہر بلوچ دنیا بھر میں ہر سال 26 جون کو منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد نہ صرف عوام میں منشیات کے نقصانات سے مزید پڑھیں
صفورا امجد دنیا بھر میں 26 جون کو انسداد منشیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو منشیات کے اثرات کے حوالے سے آگاہ کرنا اور عالمی سطح پر آواز بلند کرنا ہے۔ مزید پڑھیں