اسلام آباد:پنجاب میںانصاف کی فوری فراہمی اور زیرالتواء مقدمات کے خاتمے کے لئے شام کی عدالتوںکے قیام کی تجویز زیرغور ہونے کا مراسلہ سوشل میڈیاپر زیرگردشی ہے.

ہونے والی عدالتوںمیںبھی ازخود فرائض سرانجام دیناچاہتے ہوں،وہ اپنی رائے سے آگاہ کریں.
اس ضمن میںوکلاء کےمطابق شام کی عدالتوںکے قیام کی تجویز پہلے
بھی زیرغور آ چکی ہےلیکن اس کا میکانزم قائم کرنے میںبہت سی مشکلات کاسامناہے،کیونکہ اگرموجود ججز سے کام لیاجائے تویہ ان پر بوجھ ہو گا،اور اگر دوسرے ججز بھرتی کئے جائیںتو اس کے لئے کثیر سرمایہ درکارہو گااورسب سے مشکل مرحلہ وکلاءکی دستیابی کاہے.
تاہم عدلیہ کی جانب سے کسی اعلان اور تجویز کے بعد ہی اس کے قیام کا رخ سامنے آسکے گا.