راشدخان
آئس لینڈوہ ملک جہاں تعلیم اور صحت مفت ہیں، آئس لینڈ ایک مثالی ملک ہے،جو جدید طرزِ زندگی کے خوابوں کو حقیقت بنا دیتا ہے۔یہاں تعلیم اور طبی سہولیات مفت ہیں، کوئی برانڈریستوران یا جیلیں نہیں ہیں۔اس کے علاوہ، بجلی مفت دستیاب ہے.

آئس لینڈ کی90 فیصدآبادی کسی بھی مذہب کو نہیں مانتی،آئس لینڈ کی ٹوٹل جی ڈی پی 27 ارب ڈالر ہے اور فی کس آمدنی 50 ہزار ڈالر ہے.
