958136 35118554

بیرون ملک میڈیکل تعلیم کی خواہش؛ پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی رعایت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔
976270 71217275
پی ایم ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ پاس کرنے کی لازمی شرط ختم کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق 14 ستمبر 2026 کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا، جس کے بعد پبلک نوٹس جاری کیا گیا۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے 5 اکتوبر 2026 کو باضابطہ اعلامیہ جاری کیا گیا.

یہ فیصلہ بیرون ملک میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ پر لاگو ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں