440869 1319029 updates

کمسن بہن بھائی سے بدفعلی کر کے ویڈیو ڈارک ویب پر اپلوڈ کر دی گئی

سرگودھا:کمسن بھائی بہن سے بدفعلی کرکے ویڈیوبنانےکے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
438431 3986781 updates
ایف آئی آر کے مطابق ملزموں نےکمسن بہن بھائی سے بدفعلی کی اور ویڈیو بنا کر ڈارک ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کی۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ بچوں کامیڈیکل کروالیاگیاہے اور رپورٹ آنے پرالزامات کی تصدیق ہوگی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور الزامات کی حتمی تصدیق شواہد اور میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں