girl dead body

خانہ بدوش خاتون مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی

بورے والا: پنجاب کے علاقے بورے والا میں خانہ بدوش خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے کام کے بہانے گھر لیجا کر مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا اور مقتولہ کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
940028 45360700
دوسری جانب مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا.

تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کردیے ہیں۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ وا قعہ کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں