petroleum products price

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
petrol prices for january
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 4 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا.

اپنا تبصرہ لکھیں