934941 30600119

پاکستانی شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ، 21 لاکھ کے چالان

لاہور: پولیس نے شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف کیا ہے۔
435655 3590672 updates
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہری باز محمد کےنام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں.

گاڑیوں کی ملکیت کا انکشاف جنرل ہولڈاپ کےدوران ہوا۔

ترجمان کے مطابق باز محمد کےنام پر 20 لاکھ 88 ہزار800 روپےسے زائد کے 1526ای چالان واجب الاداہیں۔

ترجمان ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ شہری باز محمد کی موٹرسائیکل تھانہ مسلم ٹاؤن میں بند کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں