punjab assembly 2 1 2

پنجاب اسمبلی سےجائیداد تحفظ، لیگل ایڈ اور سیلز ٹیکس ترمیمی بلوں کی منظوری

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت نے مختلف اہم مسودہ قانون منظور کرلیے۔
punjab govt 1 1
ایوان نے غیرمنقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی۔

پنجاب اسمبلی نے لیگل ایڈ پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

دونوں بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش کیے۔

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی نے سیلز ٹیکس آن سروسز پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی منظور کرلیا، جس کے تحت سروسز سے متعلق ٹیکس نظام میں مختلف قانونی ترامیم کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں