430901 1192115 updates

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز، 100 گاڑیاں شامل

ویب نیوز:دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔
WhatsApp Image 2026 03 31 at 09.43.03
دبئی کی سڑکوں پر اب شہریوں کو بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس فراہم کی جارہی ہیں۔

یہ سروس چینی کمپنیوں کے تعاون سے دی جارہی ہے جو دبئی کے علاقے ام السقیم اور جمیرہ سے شروع کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق100 خودکار ٹیکسیاں دبئی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں شامل کردی گئی ہیں.

تاہم مستقبل میں گاڑیوں کی تعداد بتدریج بڑھانے کا منصوبہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں