lahore traffic warden

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری

لاہور:وزیراعلیٰ نے ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
Untitled 2026 01 21T213533.699
ذرائع کے مطابق آفس سٹاف اور فیلڈ سٹاف کے لیے الگ الگ یونیفارم متعارف کرایا جائے گا۔

دفتری عملے کے لیے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ یونیفارم کا حصہ ہوگا، جبکہ فیلڈ میں تعینات اہلکاروں کے لیے جرسی اور ریفلیکٹر پر مشتمل یونیفارم مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں یونیفارم کی تبدیلی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں