Untitled 2025 11 11T090905.346

دہشتگرد حملوں‌کے خلاف یوم سوگ، پنجاب کی عدالتوں میں‌کام بند رکھنے کا اعلان

ملتان: پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اور وانا کیڈٹ کالج میں‌دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے.

پنجاب بار کونسل نے دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کل بروز بدھ یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے صوبہ بھر کی عدالتوں میں‌کام بند رکھنے کا اعلان کیا ہے.
Untitled 2025 11 11T090313.369
پاکستان بار کونسل نے ان حملوں کو سیکورٹی میں‌ناکامی قرار دیتے ہوئے حکومت سے اقدامات کرنے جبکہ پنجاب بار کونسل نے بھی مذمت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وکلاء آج سوگ میں عدالتوں‌میں‌پیش نہیں‌ہوں‌گے.

اپنا تبصرہ لکھیں