WhatsApp Image 2025 03 05 at 11.01.07

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 19 اور پولیس سروس کے 8 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی

اسلام آباد: سپیرئیر سروس بورڈ نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 19 اور پولیس سروس کے 8 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دینےکی منظوری دے دی.

اس سلسلے میں‌زرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، نبیل اعوان، احمد رضا سرور گریڈ 22 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں

ترقی پانے والوں میں راشد محمود، مومن آغا، ندیم محبوب اور شکیل احمد مینگیجو بھی شامل ہیں .

گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران میں داؤد محمد بریج، سعدیہ ثروت جاوید، اسد رحمان گیلانی، علی سرفراز،محی الدین وانی، وسیم افضل چوہدری اور امبرین افضل شامل ہیں.

ترقی پانے والے افسران میں علی طاہر، عثمان اختر باجوہ، مصدق احمد خان، محمد حمیر کریم اور سید عطاء الرحمن شامل ہیں.

پولیس سروس گروپ سے ترقی پانے والوں‌میں بی اے ناصر، غلام نبی میمن، فاروق مظہر اور عمران یعقوب شامل ہیںً.

ترقی پانے والےپولیس افسران میں خالق شیخ، شہزاد سلطان، زبیر ہاشمی اور محمد طاہر رائے شامل ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں