ملتان:طالبات کو مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیاررہنےاور انہیںمختلف مہارتیںسکھانے کے لئےگائیڈہاؤس باغ لانگے خان ملتان میں گرل گائیڈزکے زیراہتمام 4 روزہ رہائشی کیمپ کا انعقاد کیا گیا. کیمپ میںگرل گائیڈز کو مختلف قسم کی ٹریننگ دینے کےساتھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 521 خبریں موجود ہیں
کراچی :این ای ڈی کی طالبہ صبوحی عارف نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے قابل فخر انقلابی ایجاد کا کارنامہ انجام دے کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کردیا۔ پاکستانی طالبہ نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ اے مزید پڑھیں
لاہور:پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر عمل درآمد کا حکم دےدیا۔اینٹی ریپ ایکٹ کے سیکشن 22 پر 4 سال گزرنے کے باوجود عمل درآمد نہیں ہوسکا تھا،اب زیادتی کے جھوٹے مقدمات مزید پڑھیں
اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگرام بند کرنے سے پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے منصوبے بند ہوں گے۔امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی مزید پڑھیں
سینیئر صحافی ناہید جہانگیر نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 جنوری 2025ء کی رات 11 سے ساڑھے11 بجے کے درمیان میں دو بہنوں ایک بھتیجی کے ساتھ یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا کہ مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب بارکونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے خواتین وکلاءکے لئے مخصوص سیٹتشکیل دینے کی درخواست منظور کرلی ہے،جس پر صرف خواتین وکلاء کو انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت ہو گی. بارکونسل میںسرگودھا بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء کی جانب مزید پڑھیں
لاہور:بخشی خانہ میںتلخکلامی پر خواتین وکلاءسمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے. تھانہ نارتھ کینٹ میںانچارج بخشی خانہ عارف مسعود نے مقدمہ درج کرایا کہ خاتون وکیل فرزانہ،ایک نامعلوم خاتون وکیل، کلرک اور دو،تین دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں
سدرہ اشرف ہمارے یہاں نوجوانوں کی شادی کا مقصد ہی آبادی میں اضافہ ہوتا ہے اور بغیر کسی منصوبہ بندی و حکمت عملی کے زیادہ سے زیادہ بچوں کی پیدائش ایک قابل فخر کارنامہ تصور ہوتا ہے.تاہم جب معاملہ بچوں مزید پڑھیں
واشنگٹن:امریکہ میں مسافر طیارے سے فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے جانے کے واقعہ میں ہلاک مسافروں میں ایک پاکستانی خاتون اسریٰ حسین بھی شامل ہیں۔ اسریٰ حسین کے شوہر حماد رضا نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 30 جنوری کو رات مزید پڑھیں
سارہ خان شکست وریخت کا شکار کھنڈرات کی مایوس حسرتیں،اگر کبھی اوج ثریا تک پہنچ جائیں تو ان کھنڈرات کی نہ صرف تقدیر بدلتی ہے بلکہ انہیں وہ آ ب وتاب بھی ملتی ہے کہ تاریخ میں ان کا نام مزید پڑھیں