WhatsApp Image 2025 01 08 at 11.51.47

سہہ فریقی کرکٹ سیریز ملتان سے لاہوراورکراچی منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ نےقذافی سٹیڈیم لاہوراور نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں بہترین تیاریوں کے پیش نظرآنے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز ان دونوں مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سیریز،نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ٹیموں کے مابین کھیلی جانی ہے اوریہ سیریز ملتان سٹیڈیم میں عالمی معیارکےسبب شیڈول کی گئی تھی۔اس فیصلہ کو پی سی بی نے لاہور اور کراچی کےاپ گریڈ شدہ مقامات کی تیاری پر اعتماد اور کھلاڑیوں، آفیشلز، اور شائقین کے لیے عالمی معیار کے تجربے کی فراہمی کی عکاسی قرار دیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں