401374 4311291 updates

یو اے ای: نظام انصاف اور انتظامی امور کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ

دبئی: متحدہ عرب امارات میں قانون سازی، عدالتی نظام، انتظامی امور اور عوامی خدمات کو مصنوعی ذہانت سے مکمل طور پر مربوط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یو اے ای کی وفاقی کابینہ نے ’انٹیلی جینس دفتر‘ کے قیام کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 14 at 12.05.32

جنوبی پنجاب میں مالیاتی خواندگی کی شرح بڑھنے سے خودمختار خواتین کی تعداد میں‌بھی اضافہ

ملتان: سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے ہفتہ مالیاتی خواندگی کے آغاز پر سٹیٹ بنک ملتان میں بھی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی. صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں بختاور تنویر شیخ نے چیف مینیجر سٹیٹ بنک جاوید اقبال مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 04 06 at 09.27.07

ماحول دوست انتخابی مہم: انیلہ اشرف کا منفرد تجربہ اور سیاست میں سبز تبدیلی کے امکانات

پاکستان میں انتخابات، خواہ قومی و صوبائی سطح پر ہوں یا ایسوسی ایشنز اور ٹریڈ یونینز کے، ایک عام روایت یہ ہے کہ امیدوار اپنی تشہیر کے لیے پلاسٹک و کپڑے کےبینرز، پینا فلیکس، کلر فل پمفلٹس اور سٹیکرز کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 17 at 10.45.04 2

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے مزید ذخائر دریافت

پشاور: شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے گئے، جس سے ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سےگیس اور تیل کی دوسری دریافت کا اعلان مزید پڑھیں

398738 9035838 updates

پابندی کے باوجود ایکس کیوں استعمال ہو رہا ہے؟ وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

لاہور: ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر وفاقی وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سوشل میڈیا ایپس اور ایکس مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 14 at 10.30.23

آن لائن ایپس کے ذریعے چلنے والی ٹیکسی سروس کو قانونی شکل دینے کے لئے بل منظور

لاہور: اب آن لائن ایپلیکشن کے ذریعے چلنے والی گاڑی کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہوگا، جس کے لئے قانونی بل صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی ) ایکٹ 2025ء پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا. حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں

200 prize bond full draw list se

پرانےپرائزبانڈ ختم، موبائل ایپ سے لین دین والے ڈیجیٹل بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کیا جائے گا۔انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی لیکن اس پر زکوۃ لاگو نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری، مزید پڑھیں