پاکستان کے قومی خلائی ادارےسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ چین کے جیو چوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے خلا ءمیں بھیجا دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 189 خبریں موجود ہیں
وفاقی حکومت نے نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نادرا پاک آئی ڈی ویب سائٹ کل سے بند کی جا رہی مزید پڑھیں
امریکی قانون کے مطابق شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے ریلیف نہیں ملنے کی صورت میں 19 جنوری کو ایپ کو امریکا میں بند کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ سٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں۔ای وی سٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف مزید پڑھیں
سائنسدان زندگیاں بچانے کے لئے ہوائی جہاز کے ایک جدید کیبن پر کام کر رہے ہیں۔جو کسی بھی ناگہانی صورتحال میںجہازکے اگلےحصے اور انجن سےمکمل طور پرعلیحدہ ہو کر بحفاظت زمین پر اتارا جا سکے گا. یہ کیبن ایک مکمل مزید پڑھیں
سپارکو نے پاکستانی سائنسدانوںکا تیارکردہ مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او ون 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کرنے کافیصلہ کرلیا۔ترجمان سپارکو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مقامی ای او ون سیٹلائٹ خلائی اختراع میں اہم قدم ہے، مزید پڑھیں
یوسف عابد پاکستان کے موجودہ حالات میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے، خاص طور پر صحافت کے شعبے میں، AI ٹیکنالوجی نے جہاں دنیا بھر میں میڈیا کے میدان میں انقلاب برپا کیا ہے، مزید پڑھیں
فاطمہ فرٹیلائزر نے چھٹا کسان ڈے ایک تاریخی تقریب کے انعقاد کے ساتھ منایا،جس میں پالیسی سازوں، سٹیک ہولڈرز اور کسانوں کو پاکستان کی معیشت میں زراعت کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مدعوکیا گیا۔ اس مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی حالیہ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کی وجہ سے انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں