اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر سٹار لنک کو این او سی جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ جس سے اسٹارلنک کو پی ٹی اے کی جانب سے لائسنس جاری ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ذرائع پی ٹی اے کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 37 خبریں موجود ہیں
پشاور: شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے مزید ذخائر دریافت کر لئے گئے، جس سے ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہوگئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سےگیس اور تیل کی دوسری دریافت کا اعلان مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر وفاقی وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سوشل میڈیا ایپس اور ایکس مزید پڑھیں
لاہور: اب آن لائن ایپلیکشن کے ذریعے چلنے والی گاڑی کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہوگا، جس کے لئے قانونی بل صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی ) ایکٹ 2025ء پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا. حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کیا جائے گا۔انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی لیکن اس پر زکوۃ لاگو نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری، مزید پڑھیں
ہر سال 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ہم اُن مسائل اور چیلنجز پر غور کرتے ہیں جو خواتین کو درپیش ہوتے ہیں، اور ساتھ ہی اُن مواقعوں کی بھی نشاندہی کرتے ہیں جو انہیں ایک مزید پڑھیں
بی بی سی لی اکثر رونا شروع کر دیتی ہیں اور پھر ان کا آٹھ برس کا بیٹا ان کی ڈھارس بندھاتا ہے۔ وہ ایک دہائی تک جنوبی کوریا کے شہر پُوسان کے ایک سکول میں پڑھاتی رہیں۔ مگر گذشتہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:حکومت پاکستان نے بلال بن ثاقب ایم بی ای کو پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کا چیف ایڈوائزر مقرر کر دیا۔بلال بن ثاقب قومی معیشت کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ڈیجیٹل تبدیلی اور محفوظ و مزید پڑھیں
اسلام آباد:یورپی منڈیوں کو درکار تربیت یافتہ مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپی یونین نے پاکستان میں سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے سینیئر عہدیدار نے اس کی مزید پڑھیں
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کے تحت مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیاگیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ آن لائن درخواست کیلئے آفیشل لنک https://cmlaptophed.punjab.gov.pk/مشتہر کردیا گیا ہے ، لیپ ٹاپ سکیم کا مزید پڑھیں