حکومت پنجاب نے پنجاب بیوروکریسی میںتقرروتبادلے کے نئے احکامات جاری کر دئیے ہیں.اس سلسلے میںجاری نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کے افسران کو تبدیل کردیاگیاہے.
ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب عطاء الحق کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا
گریڈ 18 کے محمد عارف رحیم کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا
گریڈ 20 کے عبدالشکور کو ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ ہوم ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے محمد اعجاز جوئیہ کو سیکرٹری پنجاب کمیشن سٹیٹس آف وومن تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے عبدالروف کو ڈائریکٹر M&E پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر پنجاب اکنامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ محمد عنصر کو ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بورڈ تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے محمد سلیم کو ڈائریکٹر پنجاب اکنامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ تعینات کردیا گیا
گریڈ 19 کے ڈاکٹر محمد فاروق منظور کو ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ساہیوال ڈاکٹر صفدر حسین کو ڈائریکٹر ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر ڈوپلپمنٹ اینڈ فنانس ساہیوال ڈاکٹر سیف اللہ کو ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ساہیوال تعینات کردیا گیا
گریڈ 18 کے اشفاق الرحمان کو ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
گریڈ 18 کے امتیاز احمد کچھی کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ سپیشل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا
محمد ارشاد بھٹی کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پبلک پراسیکشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا
گریڈ 18 کے محمد ارشد کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے سرگودھا تعینات کردیا گیا