laptop

ایک لاکھ طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاریاں مکمل

لاہور:پنجاب حکومت نے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تیاری مکمل کرلی، صوبے کے ایک لاکھ طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ لیپ ٹاپس کے ماڈل اور مارکیٹ قیمت کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ پنجاب میں طلباء مزید پڑھیں

Lhr Hi Cort

پنجاب کے 22 ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے 22 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری احکامات کے مطابق سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھاعلی نواز کو سینیئر سینیئر ایڈیشنل رجسٹرارلاہور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 13 at 07.53.02

ماحولیاتی تحفظ کے لیے سخت اقدامات اورپانی کے ضیاع پر جرمانے کااعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں پانی کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حمید شیخ نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت پانی کے غیر ضروری مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 13 at 06.26.50

عدالت پیش نہیں‌ہونے پر 4ممبران اسمبلی بھائیوں سمیت اہم عہدیداروں کےوارنٹ گرفتاری جاری

ملتان:جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان شاہد حسین مغل نےکورونا وباء کے دوران پابندی کے باوجودکار سرکار میں مداخلت کرنے کے مقدمہ میں‌عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہیں‌ہونےپر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے. عدالت نےسگے بھائیوں‌ممبران قومی اسمبلی عبد القادر گیلانی, مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 13 at 05.18.23

چیئرمین ڈرگ کورٹ کاسرکاری ادویات کی فروخت اور ناقص تفیتش پرسخت کارروائی کاعندیہ

ملتان:چیئر مین ڈرگ کورٹ ملتان محمد سلیم اللہ کی سربراہی میں 12 اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ کا اہم اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا.اجلاس میں لاء آفیسر رانا لیئق الرحمان اور سرفراز جوئیہ سمیت ممبران ڈرگ کورٹ ملتان محمد مزید پڑھیں

HBA Multan 1

ہائیکورٹ بار ملتان انتخابات،12 نشستوں‌کے لئے 32 امیدواروں‌کے کاغذات نامزدگی جمع

ملتان:ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات کےلئے12 نشستوں پر32 امیدواروں‌نےکاغذات نامزدگی جمع کرادئیےہیں.ان امیدواروں‌کی سیکرٹری بارانیس مہدی نےفہرست جاری کر دی ہے. فہرست کے مطابق صدارت اور جنرل سیکرٹری کی نشست پر ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ صدارت مزید پڑھیں

395809 4151958 updates

بیوی کی ناراضگی:باپ نے 4 بچوں کو مار کرخودکشی کر لی

صوابی:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں باپ نے چار بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ صبح سویرے صوابی کے علاقے یارحسین سڑہ چینہ میں پیش آیا جہاں سیف الاسلام مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 12 at 00.04.53

خاتون صوبائی محتسب کا کلرک رشوت لیتے گرفتار

سرگودھا:اینٹی کرپشن سرگودھا نے خاتون صوبائی محتسب پنجاب کے کلرک کو 2لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا۔کیس کا فیصلہ کروانے کے لیے ملزم نے رشوت وصول کی تھی۔ اینٹی کرپشن سرگودھا کی ٹیم نے تصور عباس بوسال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر (تفتیش) مزید پڑھیں

electricity thief arrested

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کی خوشخبری

کراچی:سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے ، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

foods

لاہور:شادی کی تقریب میں‌کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت غیر

لاہور:شادی کی تقریب میں مبینہ طورپرناقص کھانا کھانےسے سینکڑوں افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ لاہور کے تھانہ ستو کتلہ کی حدودمیں شانو بابا چوک خیابان امین لاہور میں‌قائم مارکی میں‌شادی مزید پڑھیں