WhatsApp Image 2025 02 16 at 06.13.18

صاف پانی کی فراہمی:دورحاضرکی سب سےبڑی سماجی خدمت میں‌ذوالفقارانجم کی کاوش

ملتان: نیو شاہ شمس کالونی کے مکینوں کے لیے محسنِ ملتان، چوہدری ذوالفقار علی انجم کی کاوشوں سے صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا، جس کے تحت آر او پلانٹ کو فعال کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

Wmn Crime 2

خاتون کانسٹیبل حادثاتی طورپرجان کی بازی ہار گئی

سیالکوٹ:خاتون پولیس اہلکار تھانے سے ملحقہ اپنے سرکاری کوارٹر میں مردہ پائی گئی، پولیس نے قتل،خودکشی یاحادثاتی وفات کی تحقیق شروع کر دی. پولیس کے مطابق خاتون کانسٹیبل گھر میں موجود تھی کہ اچانک گولی چلنے کی آواز آئی،اورمعلوم کرنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 07.33.57

یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کا برطرفیوں اور نجکاری کے خلاف احتجاج

ملتان:یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی تمام یونینز نے ڈیلی ویجز ملازمین کے معاشی قتل کے خلاف ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ملتان کے ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی .مظاہرین نے حکومت پاکستان اور یو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 17 at 03.12.17 1

کردوں کے مریضوں‌کا حکومت پنجاب سےانسانی زندگیاں‌بچانے کا مطالبہ

ملتان:مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے گردوں کے موذی مرض میں مبتلا مریضوں حلیمہ سعدیہ،سدرہ،عمران،حاجی دلشاد،فہیم اختر ودیگر نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے تجاوزات مافیا کے خلاف مزید پڑھیں

15

چولستان جیپ ریلی: پری پیئرڈ کیٹیگری میں زین محمود نے میدان مار لیا

بہاولپور:چولستان جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کا آخری اور فیصلہ کن راؤنڈ مکمل ہوگیاہے جس میں دفاعی چیمپئن زین محمود نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے پہلے ٹریک مکمل کیا جبکہ نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔ بہاولپور مزید پڑھیں

396080 8742442 updates

خشک سالی میں‌اضافہ،پانی کا بحران شدید،گندم کی فصل متاثرہونے کا بھی خدشہ

کراچی:رواں سیزن کے دوران بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار ہوگیا۔خشک سالی کے باعث ڈیموں اور زیرِ زمین پانی کی سطح شدید کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 15 at 11.26.18 1

سکولوں‌کے بچوں‌کوکینڈی دے کرخطرناک بیماری کے پھیلاؤ کا الرٹ‌جاری

ملتان:کمشنرعامرکریم خان اور ڈپٹی کمشنرمحمد علی بخاری کی جانب سےسکولوں میں نئی خطرناک دوا کی دریافت کا الرٹ جاری کیاگیاہے. اس سلسلے میں‌عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس معلومات کو آگے ضرور پہنچائیں چاہے ان کے بچے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 15 at 07.48.30

پیکاترمیمی بل کے خلاف ملتان میں‌بھی بھرپوراحتجاج

ملتان:پیکا ترمیمی بل کے خلاف ملک کے مختلف شہروں کی طرح ملتان میں بھی صحافیوں کی جانب سے احتجاج کیاگیا.ملتان پریس کلب میں ایم یو جےکا بھوک ہڑتالی کیمپ بھی قائم کیا گیا ہے۔ ملتان یونین آف جرنلسٹس (ایم یو مزید پڑھیں

396003 4013915 updates

سیہون جاتےزائرین کی دو بسوں کو حادثہ، 16افراد جاں بحق،پاک فوج مدد کو پہنچ گئی

کراچی:نوابشاہ اور خیر پور میں زائرین کی دو بسوں کو پیش آنے والے حادثات میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نوابشاہ میں آمری روڈ پر فتوحل زرداری گاؤں کے قریب مزید پڑھیں