لاہور: صوبہ پنجاب میں موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1225 خبریں موجود ہیں
لاہور:ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) نے ضلع عمرکوٹ میں طویل عرصے سے آباد خاندانوں کی جبری بے دخلی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن کے مطابق پولیس کا مبینہ طرزِ عمل، جس میں خواتین، بچوں اور بزرگوں مزید پڑھیں
ملتان: کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ پاکستان کے زیر اہتمام مسلم اور مسیحی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیتھولک چرچ بشپ ہاﺅس ملتان میں کیاگیا. جس کی صدارت کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب مزید پڑھیں
اسلام آباد:پٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے آئندہ پندرہ روز کے لیے ہوگیا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8روپے فی مزید پڑھیں
ویب نیوز:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی، لیکن ورلڈکپ سے باہر ہوگیا۔ کینڈی میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں
نمائندگان:صوبہ پنجاب میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز لاہور، ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کے انتخابی نتائج کا اعلان کر دیا گیا. لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات متنازعہ ہوگئے، احسن بھون گروپ اور حامد خان گروپ نے اپنے اپنے امیدوار کی مزید پڑھیں
لاہور:سیشن عدالت نے معروف ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ کے شوہر محمد رمضان کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ اعلامیے کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا. دہم جماعت کا پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کی بارہ کروڑ آبادی کے لیے ہسپتالوں میں صرف 411 وینٹی لیٹرزموجود ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ کیئر سروسز نے پنجاب کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے. جس کے مطابق مزید پڑھیں
ملتان: صوبہ پنجاب کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز لاہور، ملتان، بہاولپور اور راولپنڈی کے سالانہ انتخابات آج 28 فروری 2026ء کو منعقد ہوں گے، جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں. صوبہ بھر کے دور دراز مزید پڑھیں