WhatsApp Image 2025 03 09 at 09.01.37

بزرگ سینیئر صحافی 6 ماہ پرانے چوری کے مقدمہ میں‌ نامزد، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ

مٹھی: ٹنڈو باگو پریس کلب کے صدر اور سیینئر صحافی انور عباسی کو تھر کے پولیس تھانہ جھُن نے نگرپارکر کی عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کردیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. سینئر صحافی انور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 09 at 08.12.26

باپ کو جگر کا عطیہ کرنیوالی بیٹی اپنی جان قربان کر گئی

شجاع آباد:سندھ کے علاقہ خیرپور کے گمبٹ ہسپتال میں والد کو جگر عطیہ کرنیوالی 20 سالہ بیٹی جانبر نہیں‌ ہوسکی، عطیہ لینے والے والد کی طبیعت بھی ناساز بتائی جاتی ہے۔ اہلخانہ نے ہسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام بھی مزید پڑھیں

200 prize bond full draw list se

پرانےپرائزبانڈ ختم، موبائل ایپ سے لین دین والے ڈیجیٹل بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کیا جائے گا۔انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی لیکن اس پر زکوۃ لاگو نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 08 at 10.56.31

30 کروڑ کی تقسیم پر ایک ارب 60 کروڑ خرچ؛ محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم مزید پڑھیں

398077 2435935 updates

آبپاشی کے نالے پر تنازعہ، فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مردان: نواحی علاقہ کڑ پنڈی میں آبپاشی کے نالے پر ہونے والے تنازع پر دو گرہوں میں فائرنگ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مردان کے علاقے طورو قاسم میرہ کڑپندی میں دو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 07 at 11.43.03

ڈاکو فرار کا راستہ نہ ملنے پر پل سے بجلی کی تاروں‌پر جھول گیا؛ ویڈیو وائرل

کراچی: ناظم آباد کے علاقہ میں‌ڈاکو نے پکڑے جانے کے خوف سے فرار ہونے کے لیے راستہ نہیں ملنے پر پل سے چھلانگ لگادی،اور تاروں سے لٹکتا نیچے آ گرا، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی. ناظم آباد کے علاقہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 07 at 11.28.55

خواتین اساتذہ کی وین کو مسلح افراد کے روکنے پر خواتین خوفزدہ، کلمہ و آیات کا ورد شروع

لیہ: تھل کے علاقہ میں‌خواتین اساتذہ کی وین کو مسلح‌افراد کی جانب سے روکنے پر خوف و ہراس پھیل گیا، کچے کے ڈاکو سمجھ کر خواتین کی چیخیں‌ نکل گئی اور زور زور سے کلمہ طیبہ اور مختلف آیات کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 20 at 00.33.03 1

رشتوں‌کا خون؛ بھائی، شوہر،دوست کی فائرنگ سے 3 خواتین اور 3 مرد جاں‌بحق، ایک خاتون کو بچی سمیت بچا لیا گیا

نمائندگان: نوشہرہ کےتھانہ پبی کی حدود میں بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے والدہ، بھائی اور بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق کمرے کی بجلی کی تار کاٹنے پر مشتعل بیٹے جاوید شاہ نے فائرنگ کر دی جس سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 07 at 02.01.38

کمسن بچی کو اغواء کی کوشش ناکام، میٹرک کی طالبہ اغواء؛ شہریوں‌کا پولیس سے گروہ بے نقاب کرنے کا مطالبہ

ملتان: نواب پور روڈ سیداں والی پل کے قریب واقع نواب سٹی کالونی سے کمسن بچی کو اغواء کرنے والا ملزم اہل علاقہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، جبکہ سکندر آباد سے میڑک کا امتحان دینے کے لئے جانےوالی طالبہ مزید پڑھیں