WhatsApp Image 2025 03 11 at 11.56.53

وزیراعلیٰ‌سندھ کا ڈپٹی کمشنر کو کالے شیشوں‌والی گاڑی پر گھومتے دیکھ کر سخت ایکشن کا حکم

کراچی: ڈپٹی کمشنر دادو کی جانب سے گاڑی کے شیشے کالے کرانے پر وزیراعلیٰ سندھ نے سخت نوٹس لے لیا. عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا، وضاحت طلب سابق ڈی سی دادو مختیار علی ابڑو کو کالے شیشوں والی گاڑی مزید پڑھیں

Wmn 11 1

صنفی تشدد کے واقعات میں‌2 خواتین قتل، ایک بیوہ اور ایک ہراسگی کا نشانہ بن گئی

نمائندگان: میاں چنوں کے گاؤں 126 -15 ایل میں کھیتوں سے 15 سالہ نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا. پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا ہے. اہل علاقہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 11 at 10.39.15

بچی کو ونی کرنے پر والد کے خودکشی کے معاملہ میں‌ گرفتار ملزموں کا جسمانی ریمانڈ منظور

ڈیرہ اسماعیل خان: کمسن بچی کو ونی کرنے پر 6 بیٹیوں‌کے والد کی خودکشی کے مقدمہ میں گرفتار ملزموں فرید اور کفایت کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔مقدمہ میں نامزد 2 ملزموں ملک عنایت اور مزید پڑھیں

punjab assembly 1

پنجاب میں وفاق کی طرز پر دو ایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد منظور

لاہور: حکومتی رکن امجد علی جاوید نے پنجاب اسمبلی میں‌ے پنجاب میں دوایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد پیش کر دی، جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب کی آبادی کئی مزید پڑھیں

398271 9140743 updates

داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان سے روکنےکیخلاف درخواست خارج، قانون سازی کی ہدایت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے سیکرٹری مزید پڑھیں

398261 7203145 updates

میو ہسپتال میں مبینہ انجکشن کے ری ایکشن سے 2 مریض جاں بحق، وزیر صحت کی وضاحت

لاہور: میو ہسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ہسپتال کے چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز 36 سالہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 10 at 05.03.41

کمسن بیٹی کو ونی کرنے پر باپ نے آڈیو پیغام ریکارڈ کر کےزندگی کا خاتمہ کر لیا

ڈیرہ اسماعیل خان:نواحی علاقہ میں‌ یکطرفہ پنچائیتی نظام سے تنگ آ کر 6 بیٹیوں کی باپ نے بے بسی محسوس کرتے ہوئے انصاف کیلئے آڈیو پیغام ریکارڈ کرکے خودکشی کرلی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گیارہ سالہ بچی کو ونی کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 09 at 11.08.49 1

ٹیچر کے بیٹے کی سفارش، امتحانی عملہ بلیک لسٹ؛ سکولوں‌میں کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور: میٹرک کے جاری امتحان میں‌ ٹیچر کی جانب سے امتحانی عملے کو سفارش کے لئے کیا گیا واٹس ایپ میسج لیک ہونے پر صوبائی وزیر تعلم رانا سکندر حیات نے ایکشن لے لیا. سرکاری سکول کے مرد ٹیچر کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 09 at 10.29.55

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والا ایک اور گروہ بے نقاب

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں