pakistan railway 1

راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم نصب

راولپنڈی: پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوےاسٹیشن پرنصب کردیا گیا،180 سے زائد کیمرے 24 گھنٹے ریلوے لائن ،ٹکٹ گھر سمیت راولپنڈی اسٹیشن کے چپےچپے کی مانیٹرنگ کریں گے،سیکیورٹی سسٹم کا ایک ڈیٹا بیس بھی موجود ہے۔ مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 07T060421.935

ڈسٹرکٹ بار ملتان انتخابات؛ امیدواروں کو وکالت نامے جمع کرانے کی ہدایت

ملتان: الیکشن بورڈ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے انتخابات میں‌حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کو تجربہ کی اہلیت کے مطابق وکالت نامے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے. چیئرمین الیکشن بورڈ ملک محمد فیاض الحق ارائیں‌کی جانب مزید پڑھیں

420084 8144182 updates

دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم، چالان 20 ہزار تک بڑھانے کی تجویز

لاہور: ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نےکہا مزید پڑھیں

418496 4327286 updates

بس میں‌لڑکی کو جسمانی طور پر ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کا بازو ٹوٹ گیا

سرگودھا: بس میں خاتون سے جسمانی طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کا بازو ٹوٹ گیا، معافی بھی طلب کر لی. خیال رہے کہ نارووال چوک مرید کے پر ہائی وے پیٹرولنگ اہلکار نے بس میں مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 07T034806.203

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کرشنگ سیزن کے آغاز پر اختلاف، حکومت پر بھی تنقید

اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں متعدد ملز مالکان اور اُن کے نمائندوں نے شرکت کی جس میں انھوں نے یہ واضح مؤقف اختیار کیا کہ چینی کے سٹاکس مزید پڑھیں

punjab bar council

پنجاب بار کونسل کے انتخابات میں‌حصہ لینے والے تمام امیدواروں سے تصدیقی ڈگریاں‌طلب

لاہور: پنجاب بار کونسل نے انتخابات میں‌حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو تصدیقی تعلیمی اسناد پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے. اس سلسلے میں‌ایڈووکیٹ جنرل پنجاب و ریٹرننگ آفیسر پنجاب بار کونسل انتخابات 2025ء محمد امجد پرویز کی مزید پڑھیں

jeep relly

دسویں تھل جیپ ریلی کا میدان سج گیا، 100 سے زائد ریسرز کی رجسٹریشن

مظفرگڑھ: دسویں تھل جیپ ریلی کا میدان سج گیا۔ پہلے روز گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور ٹیکنیکل انسپیکشن ہوا۔ 100 سے زائد مرد و خواتین ریسرز ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ پہلے دن ٹیکنیکل انسپیکشن اور ڈرائیورزکا میڈیکل چیک مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 06T023743.611

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح تبدیل کر دی گئی

کراچی: قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کر دیاگیا ہے۔ نئی شرح منافع کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر سالانہ شرح منافع 10.68فیصد سے بڑھا کر 10.92فیصد سالانہ کردی گئی ہے۔ سپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 10.40فیصد مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 06T022427.370

سردار محمد شمیم خان کی بطور کنٹرکیٹ چیف جسٹس مدت ملازمت میں توسیع

گلگت: تین سالہ کنڑیکٹ مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے چیف جسٹس گلگت بلتستان سردار محمد شمیم خان کی مدت ملازمت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ گلگت بلتستان کونسل کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

417508 7435261 updates

پنجاب کے تمام سیشن و سول ججز کو ڈرائیور اور خانساماں‌ دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں جوڈیشل افسران کے لیے سرکاری طور پر مستقل ورکر ڈرائیور اور خانساماں‌کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. مذکورہ سہولت یکم جولائی 2026ء سے فراہم کی جائے گی. اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال مزید پڑھیں