404854 1115709 updates 1

پسند کی شادی اور ٹک ٹاک کی وجہ سے غیرت کے نام پر دوخواتین قتل

نمائندگان: لودھراں‌میں‌پسند کی شادی کے بعد خلع لے کر والد کے گھر آباد ہونے والی لڑکی کو والد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ، دوسری جانب خوشاب میں‌ٹک ٹاکر کو کزن نے غیرت کے نام پر قتل کردیا. تھانہ مزید پڑھیں

polio case

پولیو مہم کے دوسرے روز بھی حملہ، مرد و خاتون ورکر زخمی

چنیوٹ: تحصیل بھوآنہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق تحصیل بھوآنہ میں نامعلوم افراد نے پولیو کی ٹیم پر حملہ کردیا،حملے میں خاتون ورکرکا سر پھٹ گیا،جبکہ مرد ورکر کا بازو فریکچر مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 27T225355.718

ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کی طالبات کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش

ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ فزکس کے زیراہتمام بی ایس کے طلبا کے سالانہ پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا. ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ فزکس میں بی ایس4سالہ پروگرام کی طالبات نے اپنے بنائے ہوئے مزید پڑھیں

cloud burst

مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ سے مکانات تباہ، خاتون جاں بحق جبکہ ملک میں‌طوفانی بارشوں پر حفاظتی اقدامات

نمائندگان: مظفر آباد میں بادل پھٹ پڑا، کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں کئی مکانات اور مسجد تباہ ہوگئے، ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، نیز آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، اسلام آباد پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مزید پڑھیں

LHC 2 1

لاہور ہائیکورٹ:مقدمات کے رنگدارفولڈرز کے بعد کاز لسٹ کو بھی 5 رنگوں‌میں‌تقسیم کرنے کی ہدایت جاری

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر مقدمات کی مؤثر شناخت اور بہتر کیس مینجمنٹ کے لئے مقدمات کی کاز لسٹ کو 5 مختلف رنگوں‌میں‌تقسیم کرنے کا سرکلر جاری کر دیا گیا. ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

lhc 1

ملتان بینچ میں‌نقول پر ٹیکس کا نفاز؛ سابق صدر ریاض گیلانی سستے انصاف کی فراہمی کے لئے پھر میدان میں آ گئے

ملتان: لاہور ہائیکورٹ‌کی جانب سے ملتان بینچ میں‌ مقدمات کی تصدیقی نقول کے حصول کے لئے 500 روپے ٹیکس کے نفاز کو ختم کرنے کے لئے سابق صدر نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ‌ کو درخواست بھجوا دی. سابق صدر ہائیکورٹ‌بار مزید پڑھیں

national assembly

بلدیاتی حکومتوں کا قیام: ترامیم وزارت قانون کو بھیجنے کا فیصلہ، قائمہ کمیٹی میں‌ممبران کی تنقید

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلدیاتی حکومتوں کے قیام کی ترمیم مزید غور کیلئے وزارت قانون کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیر کو چیئرمین محمود بشیر ورک کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

405043 1248910 updates

پی ایس ایل 10: ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، شاہین آفریدی کپتان، ملتان سلطان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کو 4 سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کو پی ایس مزید پڑھیں

404952 5901145 updates

ہنی ٹریپ کا شکار شہری نے 3 سال بعد کچے کے ڈاکو کو پکڑ لیا، ویڈیو وائرل

سکھر:کچے کا مبینہ ڈاکو موبائل سم خریداری کیلئے ساتھیوں سمیت سکھر آنے پر پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق 3 سال قبل اغواء کیے گئے شہری نے پہچان کر ڈاکو کو دھرلیا، کچے میں کئی ماہ یرغمال رہنے والے سکھر کے مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 25T203805.747

ای ٹریفک چالان: خلاف ورزی پر سرکاری محکموں‌ میں‌ لاہور پولیس پہلے نمبر پر، ڈیفالٹرز کے خلاف ایکشن شروع

لاہور: صوبائی دارلحکومت میں‌ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں لاہور پولیس تمام سرکاری محکموں سے نمبر لے گئی۔ لاہور سٹی ٹریفک پولیس کے ای چالان کے حوالے سے جاری کردہ ڈیٹا میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ پچھلے مزید پڑھیں